ضبع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بجو، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے رات کو غذا کی تلاش میں نکلتا ہے چھوٹ چھوٹے جانوروں اور نتاتات پر زندگی بسر کرتا ہے رات کو موقع ملنے پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بجو، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے رات کو غذا کی تلاش میں نکلتا ہے چھوٹ چھوٹے جانوروں اور نتاتات پر زندگی بسر کرتا ہے رات کو موقع ملنے پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے۔