ضحکیہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - فلاسفہ کا وہ گروہ جو پرامید رہنے اور خوشی میں وقت گزارنے کا قائل ہے، رجائیہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - فلاسفہ کا وہ گروہ جو پرامید رہنے اور خوشی میں وقت گزارنے کا قائل ہے، رجائیہ۔