ضحی
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - چاشت یا صبح کے ناشتے کا وقت( تقریباً نو بجے صبح)، وہ کام جو چاشت کے وقت کیا جائے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف زماں ١ - چاشت یا صبح کے ناشتے کا وقت( تقریباً نو بجے صبح)، وہ کام جو چاشت کے وقت کیا جائے۔ The early part of the forenoon (after sunrise i.e. the brightest part of the day); breakfast-time