ضخامت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حجم، جسامت، موٹاپا، مٹائی، دبازت۔ "ان دستاویزات کو ضمیموں کی شکل میں درج کیا جاتا تو یہ کتاب ضخامت کا بوجھ نہ سنبھال سکتی۔" ( ١٩٨٥ء، آتش چنار (پیش لفظ)، ظ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حجم، جسامت، موٹاپا، مٹائی، دبازت۔ "ان دستاویزات کو ضمیموں کی شکل میں درج کیا جاتا تو یہ کتاب ضخامت کا بوجھ نہ سنبھال سکتی۔" ( ١٩٨٥ء، آتش چنار (پیش لفظ)، ظ )
اصل لفظ: ضخم
جنس: مؤنث