ضرار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ضرر رسانی، نقصان پہنچانا نیز ایک مسجد کا نام جو عہد رسالت میں مدینے کے منافقین نے بنائی تھی جہاں وہ خفیہ طور پر جمع ہو کر اسلام کو ضرر پہنچانے کی تجویزیں طے کرتے تھے چنانچہ یہ مسجد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم سے ڈھا گئی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ضرر رسانی، نقصان پہنچانا نیز ایک مسجد کا نام جو عہد رسالت میں مدینے کے منافقین نے بنائی تھی جہاں وہ خفیہ طور پر جمع ہو کر اسلام کو ضرر پہنچانے کی تجویزیں طے کرتے تھے چنانچہ یہ مسجد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم سے ڈھا گئی تھی۔