ضربان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بلی کے برابر ایک چھوٹا سا بدبودار جانور جو سوسمار کا دشمن ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بلی کے برابر ایک چھوٹا سا بدبودار جانور جو سوسمار کا دشمن ہوتا ہے۔