ضروریات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم۔ Necessary or indispensable things necessaries requisites