ضفیرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، (علم تشریح) حیوانی جسم کی نیج کا جال ریشوں کی جالی، عصبی یا عروقی جال انگریزی: Plexus۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، (علم تشریح) حیوانی جسم کی نیج کا جال ریشوں کی جالی، عصبی یا عروقی جال انگریزی: Plexus۔