ضلالت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا۔ Erring going astray;  error fault vice;  ruin perdition