ضم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام۔ ١ - پیوستہ، مدغم، شامل، ملا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت اسم کیفیت ١ - دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - پیوستہ، مدغم، شامل، ملا ہوا۔ ضم سورت (عربی)