ضماد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لیپ، دوا کو پانی یا کسی اور مائع میں ملا کر بدن پر لگانا، پٹی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لیپ، دوا کو پانی یا کسی اور مائع میں ملا کر بدن پر لگانا، پٹی۔ A bandage fillet kerchief (bound upon a wound);  dressing poultice plaster;  ointment;  liniment;  embrocation