ضمنی
معنی
١ - (قانون) پولیس افسر کی جانب سے مقدمے کی تفتیش کی روزانہ رپورٹ۔ ١ - ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (قانون) پولیس افسر کی جانب سے مقدمے کی تفتیش کی روزانہ رپورٹ۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی۔ ذیلی (عربی) ضمنی اثرات (عربی) ضمنی انتخابات (عربی) ضمنی حاصل (عربی) ضمنی طور پر