ضمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اعراب) پیش کی حرکت جس کی علامت یہ ہے ....ُ۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (اعراب) پیش کی حرکت جس کی علامت یہ ہے ....ُ۔ پیش (فارسی) ضمۂ خفیفہ (عربی) The sign (') of the vowet sound u (termed zamm;  cf.pesh)