ضمیمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کسی چیز کے اصل یا ضروری حصے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد تتمہ، تابع۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (کسی چیز کے اصل یا ضروری حصے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد تتمہ، تابع۔ Addition thing incorporated incorporation