طائرانہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - طائر کی مانند، اڑتا ہوا (نگاہ وغیرہ کے لیے مستعمل)
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - طائر کی مانند، اڑتا ہوا (نگاہ وغیرہ کے لیے مستعمل)