طائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قبیلہ طے سے منسوب یا اس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم جو مشہور سخی تھا اس قبیلے سے تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قبیلہ طے سے منسوب یا اس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم جو مشہور سخی تھا اس قبیلے سے تھا۔