طاغوتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - شیطان سے منسوب، باطل پرست، احکام خدا اور رسول سے سرکشی کرنے والا، شیطان۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - شیطان سے منسوب، باطل پرست، احکام خدا اور رسول سے سرکشی کرنے والا، شیطان۔ طاغوتی طاقت (عربی) طاغوتی ذہن (عربی)