طالبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طالب کی تانیث، ڈھونڈنے والی، نیز تعلیم حاصل کرنے والی (لڑکی)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طالب کی تانیث، ڈھونڈنے والی، نیز تعلیم حاصل کرنے والی (لڑکی)۔