طاہا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قرآن پاک کے حروف مقطعات میں سے ایک لفظ، قرآن کی ایک سورت کا نام جو اس لفظ سے شروع ہوتی ہے نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا لقب۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قرآن پاک کے حروف مقطعات میں سے ایک لفظ، قرآن کی ایک سورت کا نام جو اس لفظ سے شروع ہوتی ہے نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا لقب۔