طاہری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طباخی) بگھارے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (طباخی) بگھارے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں۔ rice cooked with turmeric