طبابت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طب کا پیشہ، کام یا فن، علاج کرنا، ڈاکٹری، علاج کا علم۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - طب کا پیشہ، کام یا فن، علاج کرنا، ڈاکٹری، علاج کا علم۔ The practice of medicine