طباخت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - باورچی گیری، کھانا پکانے کا کام یا پیشہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - باورچی گیری، کھانا پکانے کا کام یا پیشہ۔