طبعیات
معنی
١ - طبعی سے تعلق رکھنے والے (امور)، فزکس، علمِ طبیعات۔ "انہوں نے طبیعات کی اہمیت کو ظاہر کیا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٨٤:٣٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'طبع' کے آخر میں 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'طبعی' بنا اور 'طبعی' کے ساتھ 'یات' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'طبیعات' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء کو "سفر نامۂ روم و مصر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طبعی سے تعلق رکھنے والے (امور)، فزکس، علمِ طبیعات۔ "انہوں نے طبیعات کی اہمیت کو ظاہر کیا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٨٤:٣٠ )