طبیلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں۔ A Stable