طحال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دل کے قریب ایک گول اور گہرے سرخ رنگ کا عضو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دل کے قریب ایک گول اور گہرے سرخ رنگ کا عضو۔ The spleen