طراح
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - طرح ڈالنے والا، بنیاد رکھنے والا، نقاش و معمار، عمارت میں رنگ بھرنے والا، نمونہ بنانے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - طرح ڈالنے والا، بنیاد رکھنے والا، نقاش و معمار، عمارت میں رنگ بھرنے والا، نمونہ بنانے والا۔ An architect