طربوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترکی ٹوپی جو سرخ رنگ کی ہوتی ہے، سرخ رنگ کی اونچی باڑ کی ٹوپی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترکی ٹوپی جو سرخ رنگ کی ہوتی ہے، سرخ رنگ کی اونچی باڑ کی ٹوپی۔