طربیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)۔