طعام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھانا، غذا، خوراک۔ "واپسی پر ہم بخشی غلام محمد کے گھر گئے جہاں انہوں نے طعام کا بندوبست کیا تھا۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦١٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کھانا، غذا، خوراک۔ "واپسی پر ہم بخشی غلام محمد کے گھر گئے جہاں انہوں نے طعام کا بندوبست کیا تھا۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦١٥ )
اصل لفظ: طعم
جنس: مذکر