طلایہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سپاہیوں کا دستہ جو رات کو شہر یا لشکر وغیرہ کی حفاظت کرے، رات کی محافظ فوج، پہرے دار۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سپاہیوں کا دستہ جو رات کو شہر یا لشکر وغیرہ کی حفاظت کرے، رات کی محافظ فوج، پہرے دار۔ طلایہ گردی nigth-watch rounds piquet patrol