طماغہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں۔ طماغہ داری (فارسی)