طنزاً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - طنز کے ساتھ، طعنہ کے طور پر، چھیڑنے کے لیے۔ "میری عقل مجھے کیوں نہیں دیکھتی، میں نے طنزاً کہا۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٤٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'طنز' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'طنزاً' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طنز کے ساتھ، طعنہ کے طور پر، چھیڑنے کے لیے۔ "میری عقل مجھے کیوں نہیں دیکھتی، میں نے طنزاً کہا۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٤٨ )

اصل لفظ: طنز