طوعاً
معنی
١ - رضامندی سے، رغبت سے، راضی خوشی۔ "جہاں تک ممکن ہو بنی نوعِ انسان کے ان نادان اور گمراہ افراد سے بھی طوعاً و کرہاً، شعوری یا غیر شعوری طور پر، اس مقصد کی خدمت لے لیں۔" ( ١٩٧٣ء، سیرت سرور عالم، ٣٣٢:١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طوع' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'طوعاً' بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو لیکچروں کا مجموعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں