طوقدار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سارس اور جل مرغی کی قسم کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی اور ننگی ہوتی ہیں گردن اور چونچ بھی نسبتاً لمبی ہوتی ہے اکثر دلدل میں رہتا ہے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے پکڑ کر کھاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سارس اور جل مرغی کی قسم کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی اور ننگی ہوتی ہیں گردن اور چونچ بھی نسبتاً لمبی ہوتی ہے اکثر دلدل میں رہتا ہے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے پکڑ کر کھاتا ہے۔