طوقیا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی گردن کے گرد گول نشان ہو، کبوتر کی قسم جس کے گلے کے نیچے کے پر حلقہ کیے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی گردن کے گرد گول نشان ہو، کبوتر کی قسم جس کے گلے کے نیچے کے پر حلقہ کیے ہوتے ہیں۔