طولی
معنی
١ - [ طبیعات ] آواز کی موج یا لہر۔ (طبیعات کی داستان، 383) ١ - طول سے منسوب، طول کا، لمبا، لمبوترا، مستطیل۔ "سرل چاپ ایک آلہ ہے جس کی مدد سے جسموں کے طولی ابعاد ناپے جاتے ہیں۔" ( ١٩٣١ء، طبیعات عملی، ٣٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں سے ماخوذ اسم 'طول' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'طولی' بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔، ١٨٥٦ء کو "فوائد الصبیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طول سے منسوب، طول کا، لمبا، لمبوترا، مستطیل۔ "سرل چاپ ایک آلہ ہے جس کی مدد سے جسموں کے طولی ابعاد ناپے جاتے ہیں۔" ( ١٩٣١ء، طبیعات عملی، ٣٠ )