طیفوریہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - صوفیا کے ایک گروہ کا سلسلہ جو حضرت بایزید طیفور بن عیسی بسطامی سے منسوب ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - صوفیا کے ایک گروہ کا سلسلہ جو حضرت بایزید طیفور بن عیسی بسطامی سے منسوب ہے۔