طیلسان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں۔