ظاہراً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ظاہراً، بظاہر، ظاہر میں۔ "آپس میں کسی قسم کا ظاہراً و باطناً تعصب و نفاق نہیں ہے۔"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی۔ ٨٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ظاہر کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'ظاہراً بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ملتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ظاہراً، بظاہر، ظاہر میں۔ "آپس میں کسی قسم کا ظاہراً و باطناً تعصب و نفاق نہیں ہے۔"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی۔ ٨٦ )

اصل لفظ: ظاہِر