ظن
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان (یقین کا تقیض)۔ "جن باتوں کی طرف سے اوّل اوّل ظن پیدا ہوتا ہے آخر آخر وہ یقین کے درجہ کی پہونچنے لگیں۔" ( ١٩٢٥ء، وقار حیات، ٧٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٢٤ء کو "سیر عشرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان (یقین کا تقیض)۔ "جن باتوں کی طرف سے اوّل اوّل ظن پیدا ہوتا ہے آخر آخر وہ یقین کے درجہ کی پہونچنے لگیں۔" ( ١٩٢٥ء، وقار حیات، ٧٩ )
اصل لفظ: ظنن
جنس: مذکر