ظہرانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوپہر کا کھانا۔ "مرحوم سائیں جڑیل شاہ نے انگریزی طرز کے نہایت پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا تھا۔" ( ١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدرشناس، ١٦٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'ظہر' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'ظہرانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "سندھ اور نگاہ قدرشناس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دوپہر کا کھانا۔ "مرحوم سائیں جڑیل شاہ نے انگریزی طرز کے نہایت پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا تھا۔" ( ١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدرشناس، ١٦٦ )
اصل لفظ: ظہر
جنس: مذکر