عادہ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - [ ریاضی ]  انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ۔ "وسطانی اور عادہ اس لئے غیر تسلی بخش ہیں کہ وہ سروہ پر واقع ہونے والی اعداد سے اثرانداز نہیں ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٣٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عاد' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے 'عادہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ ریاضی ]  انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ۔ "وسطانی اور عادہ اس لئے غیر تسلی بخش ہیں کہ وہ سروہ پر واقع ہونے والی اعداد سے اثرانداز نہیں ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٣٤ )

اصل لفظ: عدد
جنس: مؤنث