عارفانہ
معنی
١ - عارف سے منسوب، عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ۔ "غور کیجیے تو مطلع میں بڑی گہری عارفانہ بات کہی ہے۔" ( ١٩٨٩ء،نگار، کراچی (سالنامہ)، ١٥٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عارف' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے 'عارفانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عارف سے منسوب، عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ۔ "غور کیجیے تو مطلع میں بڑی گہری عارفانہ بات کہی ہے۔" ( ١٩٨٩ء،نگار، کراچی (سالنامہ)، ١٥٩ )