عاشقانہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - عاشقوں کا سا نیز عشق کی کیفیت یا مضمون کا، عشق آمیز۔ "زنداں سے رہائی کے بعد بھی وہ اسی عاشقانہ مسلک پر قائم رہتے ہیں . پھر سے قید کر دیئے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، فیض شاعری اور سیاست، ١٤٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عاشق' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے 'عاشقانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیات آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عاشقوں کا سا نیز عشق کی کیفیت یا مضمون کا، عشق آمیز۔ "زنداں سے رہائی کے بعد بھی وہ اسی عاشقانہ مسلک پر قائم رہتے ہیں . پھر سے قید کر دیئے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، فیض شاعری اور سیاست، ١٤٤ )

اصل لفظ: عشق