عتیرہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - رجب کے پہلے عشرے کی قربانی جو کفار دھوم دھام سے مناتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - رجب کے پہلے عشرے کی قربانی جو کفار دھوم دھام سے مناتے تھے۔