عجلت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جلدی، جلد بازی، پھرتی، شتابی۔ "کراچی کی سڑکوں پر کھڑے ہو جائیے یوں معلوم ہو گا کہ ہر شخص دوڑا جا رہا ہے اور بڑی عجلت میں ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٥٩٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "جہانگیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جلدی، جلد بازی، پھرتی، شتابی۔ "کراچی کی سڑکوں پر کھڑے ہو جائیے یوں معلوم ہو گا کہ ہر شخص دوڑا جا رہا ہے اور بڑی عجلت میں ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٥٩٥ )

اصل لفظ: عجل
جنس: مؤنث