عجمیت
معنی
١ - عجمی پن، عجمی ہونا، عجمی ہونے کی کیفیت یا حالت، ایرانی یا غیر عربی مزاج و انداز۔ "کبھی ہم ہندو تہذیب کو کوستے ہیں کبھی عجمیت کی گالی تراشتے ہیں۔" ( ١٩٨٣ء، علامتوں کا زوال، ٣١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'عجمی' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'عجمیّت' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں