عجیب
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ۔ عجیب ہو تم . یہ کیا طریقہ ہے کچھ نہیں ہے . چلو یہاں سے ( ١٩٧٥ء، نظمانے، ٣٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: عجب