عداوت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دشمنی، بغض، عناد، خُصُومت۔ "شب کو سکوں ملتا ہے نہ دن میں ہم سے عداوت دونوں کو چاند کا خنجر شب میں، دن میں سورج کی تلوار بلند۔"      ( ١٩٨٤ء، چاند پر بادل، ١٢٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دشمنی، بغض، عناد، خُصُومت۔ "شب کو سکوں ملتا ہے نہ دن میں ہم سے عداوت دونوں کو چاند کا خنجر شب میں، دن میں سورج کی تلوار بلند۔"      ( ١٩٨٤ء، چاند پر بادل، ١٢٨ )

اصل لفظ: عدو
جنس: مؤنث