عدہ

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - بیوہ یا مطلقہ کا وہ زمانہ جس میں دوسرا نکاح منع ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - بیوہ یا مطلقہ کا وہ زمانہ جس میں دوسرا نکاح منع ہے۔